ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments