ملزم کے قبضے سے پتنگیں ، ڈور برآ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
جسکے قبضے سے 100سے زائد پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments