پتنگ بازی کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments