جنگ فوڈ سے پرہیز ،53سال کی عمر بھی ایشوریا کی فٹنس برقرار
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن 53 برس کی ہوگئیں ، اداکارہ اپنی خوبصورتی اور فٹنس کے باعث ہمیشہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔
جبکہ ان کی خوراک اور خود کو فٹ رکھنے کے معمولات بھی لوگوں کیلئے دلچسپی کا باعث ہیں۔ ایشوریا رائے کسی سخت ڈائٹ پلان پر عمل نہیں کرتیں بلکہ سادہ اور گھر کے پکے کھانوں کو ترجیح دیتی ہیں، وہ جنک فوڈ اور زیادہ چکنائی والی غذاں سے بھی پرہیز کرتی ہیں۔بھارتی اداکارہ اپنی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے جسمانی سرگرمیوں کو بھی اہمیت دیتی ہیں،وہ سخت جم ورک آؤٹ کے مقابلے میں یوگا کو زیادہ پسند کرتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments