دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

دوران ڈرائیونگ تیز  رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...