جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے چاندنی چوک کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل روک کر چیک کی۔ جس پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے چاندنی چوک کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل روک کر چیک کی۔ جس پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...