فرسٹ فرنیچر ٹریڈ شو عوام کی بھرپور پذیرائی کے ساتھ اختتام پذیر

 فرسٹ فرنیچر ٹریڈ شو عوام کی بھرپور پذیرائی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی (این این آئی) شہریوں نے فرنیچر پر 50 فیصد سے زائد خصوصی رعایت کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔

ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والا پاکستان فرسٹ فرنیچر ٹریڈ شو 2026 کا دوسرا ایڈیشن اتوار کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ نمائش میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ شادی بیاہ اور گھریلو استعمال کے فرنیچر کی خریداری کے لیے آنے والے خاندانوں کا جوش و خروش نمایاں رہا۔  رعایتی آفرز، جدید ڈیزائن اور فرنیچر کی وسیع ورائٹی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...