مونگرے میں موجود کیلشیم ہڈیاں مٖضبوط کرنے میں مددگار

مونگرے میں موجود کیلشیم ہڈیاں مٖضبوط کرنے میں مددگار

لاہور(نیٹ نیوز)بین الاقوامی زراعتی اور غذائی فورمز پر مونگرے کو ایک بھولی بسری سبزی قرار دیا جا رہا ہے ۔

 جسے اب جدید ڈائٹ پلانز میں دوبارہ شامل کیا جا رہا ہے اور مغرب میں لوگ اسے اپنے کچن گارڈن میں اگا کر ایک بہترین ونٹر سپر فوڈ کے طور پر سوشل میڈیا پر متعارف کروا رہے ہیں۔پاکستان میں عام طور پر ہلکے سبز رنگ کے مونگرے پائے جاتے ہیں لیکن جدید نباتیاتی تحقیق کے مطابق مارکیٹ میں اب جامنی، گہرے سرخ اور نیلگوں رنگ کے مونگرے بھی دریافت ہو رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق مونگرے میں کیلشیم اور فاسفورس کی اتنی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کومضبوط کرنے میں مددگار ہے ۔ میڈیکل ریسرچ کے مطابق کچے مونگرے یا ان کا سلاد کالی کھانسی، سینے کی جکڑن اور معدے کی تیزابیت کو دور کرنے کے لئے بھی کارگر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...