مریدکے :ٹرک کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مریدکے میں منی ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ مرید کے روڈ اڈا سیکھم کے قریب 18سالہ اسد ولد جاوید موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ تیزرفتارمنی ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں اسد موقع پر ہی دم توڑگیا ۔ریسکیوون ون ٹو ٹو کی ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments