نئی چیزیں سیکھنے اور خود کو چیلنج کرنے پر یقین رکھتی ہوں:کم کارڈیشین

نئی چیزیں سیکھنے اور خود کو چیلنج کرنے  پر یقین رکھتی ہوں:کم کارڈیشین

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی ریئلٹی ٹی وی سٹار، اداکارہ اور کاروباری شخصیت کم کارڈیشین نے ہالی ووڈ میں اپنے مستقبل، اداکاری اور صلاحیتوں سے متعلق کھل کر بات کر دی۔

کم کارڈیشین نے کہا کہ وہ زندگی میں نئی چیزیں سیکھنے اور خود کو چیلنج کرنے پر یقین رکھتی ہیں،اگر انسان ہر کام میں پہلے ہی ماہر ہو اور ہمیشہ اپنے آرام دہ ماحول میں رہے تو پھر زندگی میں آگے بڑھنے اور کچھ نیا سیکھنے کا موقع کیسے ملے گا؟کم کے مطابق وہ اپنے اردگرد ایسے باصلاحیت افراد کو رکھنا چاہتی ہیں جو ان سے زیادہ تجربہ رکھتے ہوں، تاکہ وہ ان سے سیکھ سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...