مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر نصب پایا گیا، جو کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر نصب پایا گیا، جو کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...