کرائے کے مکان کا اندراج نہ کروانے والا شہری گرفتار

کرائے کے مکان کا اندراج  نہ کروانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہونے کے باوجود متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہونے کے باوجود متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...