راہوالی3:منشیات فروس گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
راہوالی (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے 3منشیات فروشوں سے 3420گرام چرس برآمد کرلی ۔
کوٹ شاہاں موڑ پر عدیم سے 1160 گرام ، منڈیالہ موڑ ناکہ پر عاشر سے ایک کلو سے زائد ، جبکہ عابد سے 1140گرام چرس برآمد کی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments