کھاریاں کے قریب موٹرسائیکلوں میں تصادم ،2افراد شدید زخمی

کھاریاں کے قریب موٹرسائیکلوں  میں تصادم ،2افراد شدید زخمی

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )کھاریاں کے قریب موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم سے 2افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 60سالہ اعظم اور 65سالہ افضل شامل ہیں ۔ریسکیو عملہ نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سی ایم ایچ ہسپتال کھاریاں منتقل کر دیا۔

کھاریاں کے قریب موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم سے 2افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 60سالہ اعظم اور 65سالہ افضل شامل ہیں ۔ریسکیو عملہ نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سی ایم ایچ ہسپتال کھاریاں منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...