خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملز م گرفتار
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)این سی سی آئی اے گوجرانوالہ نے خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ،
موبائل فون برآمد ہوا جس میں واٹس ایپ لاگ ان اور خاتون کا قابل اعتراض ڈیٹا موجود پایا گیا، این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments