گجرات:شہری اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم گرفتار
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے تشدد کے واقعہ میں ملوث 4 ملزم گرفتار کرلئے ۔31اکتوبر کو فوارہ چوک میں ملزموں نے کاشف اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ملزموں میں عامر ،جیزان ،شاہ زیب اورعدنان شامل ہیں۔
تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے تشدد کے واقعہ میں ملوث 4 ملزم گرفتار کرلئے ۔31اکتوبر کو فوارہ چوک میں ملزموں نے کاشف اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ملزموں میں عامر ،جیزان ،شاہ زیب اورعدنان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments