بھرے بازار میں اہلیہ پر تشدد کرنیوالا شوہر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل آباد کے بھرے بازار میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا۔۔۔
اندراج کرواتے ہوئے شبانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر نے مبینہ طور پر اسے بھرے بازار میں قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments