5 رکنی چور و ڈکیت گینگ گرفتار 7موٹر سائیکلیں برآمد

5 رکنی چور و ڈکیت گینگ گرفتار  7موٹر سائیکلیں برآمد

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) لالہ موسیٰ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے5 رکنی چور و ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزموں کے قبضے سے7موٹر سائیکلیں ، ایک رکشہ، موبائل فون، 36 ہزار روپے نقدی اور پانچ پستول برآمد ہوئے ۔ برآمد ہونیوالے سامان کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...