راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ایاز سندھی گینگ گرفتار

راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ایاز سندھی گینگ گرفتار

گجرات (نامہ نگار )منگووال پو لس نے چوری ورابری کی وارداتیں کرنیوالا 2 رکنی ایازسندھی گینگ گرفتار کرکے مال مسروقہ 9لاکھ 75ہزار روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ پسٹل برآمد کر لیا،

ملزموں میں سرغنہ ایاز ولد لطف اﷲ سکنہ سکھر ،شہزاد حسن سکنہ منگوال شامل ہیں۔ ملزم منگووال کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹتے تھے جن کیخلاف 7سے زائد مقدمات درج ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...