کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہر کھا لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے  دلبرداشتہ نوجوان نے زہر کھا لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔

 حبیب پورہ کے 24سالہ مدثر علی کو اس کے گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...