سیالکوٹ:دکان کی دیوار توڑ کر 10لاکھ روپے چوری

سیالکوٹ:دکان کی دیوار توڑ  کر 10لاکھ روپے چوری

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بن باجوہ ڈسکہ پسرور روڈ بالمقابل مغل ماربل نزد ٹیلی فون ایکسچینج پر واقع النور ٹریڈرز کریانہ ہول سیل سے چور دکان کی پچھلی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے اور 10لاکھ روپے لے گئے ۔

 سی سی ٹی وی کیمرے میں ملزم رقم چوری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔دکان کے مالک رانا ارشد نے تھانہ صدر پسرور میں درخواست دیدی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...