ڈسکہ :فحاشی کے اڈے پر چھاپہ خواتین سمیت 3افراد گرفتار

ڈسکہ :فحاشی کے اڈے پر چھاپہ خواتین سمیت 3افراد گرفتار

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر خواتین سمیت 3 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا

جبکہ ایک شخص فرار ہو گیا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ پر کارروائی کی ، ملزموں ثمرین ،مہرین اور انجم بلال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...