لالہ موسیٰ:فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )منگوال میں فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والا نوجوان حافظ امتیاز جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ منگوال میں طاہر نواز کی درخواست پر نامزد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
منگوال میں فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والا نوجوان حافظ امتیاز جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ منگوال میں طاہر نواز کی درخواست پر نامزد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments