کامونکے :گھر سے لڑکی اغوا

 کامونکے :گھر سے لڑکی اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ کرمانوالہ کی (ایس ٹی)کی جواں سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...