گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں

 گھر میں گھس کر میاں بیوی پر  تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں گھر میں زبردستی داخل ہو کر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

مدعی خالد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ ملزمان زبردستی داخل ہوگئے اور دونوں کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...