کرایہ دار کے اندراج نہ کروانے پر شہری گرفتار

 کرایہ دار کے اندراج نہ  کروانے پر شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق شہری نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...