اوچ شریف:پتھروں سے لوڈ ٹرک ڈالے پر الٹ گیا،7افراد جاں بحق

اوچ شریف:پتھروں سے لوڈ ٹرک  ڈالے پر الٹ گیا،7افراد جاں بحق

اوچ شریف (نمائندہ دنیا )ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے قریب ایکسپریس وے پر پتھروں سے لوڈ ٹرک ڈالے پر الٹے سے سات افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔

 ادھروزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس اور سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا اور رپورٹ طلب  کر لی ہے ۔پولیس نے نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...