ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں رقم ، 2موٹر سائیکل ، فون چوری

 ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں  رقم ، 2موٹر سائیکل ، فون چوری

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) مختلف وارداتوں میں رقم ، موٹر سائیکلیں اورموبائل فون چوری کر لیا گیا ۔

مچھلی بازار میں دوران خریداری امینہ کوثر کا ہینڈ بیگ چوری ہو گیا جس میں 19ہزار روپے موبائل فون اور شناختی کارڈ تھا ، مین بازار کے سامنے سے ساغر مسیح ، سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کے قریب سے کاشف علی کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...