کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ‘نوجوان زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور روڈ پر کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور نامعلوم زخمی کو THQ ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔
پسرور روڈ پر کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور نامعلوم زخمی کو THQ ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments