الیکٹرک ویپ اور شیشہ ہولڈرز فروخت کرنیوالے 2ملزم گرفتار

الیکٹرک ویپ اور شیشہ ہولڈرز  فروخت کرنیوالے 2ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے الیکٹرک ویپ اور شیشہ ہولڈرز فروخت کرنیوالے 2ملزموں کو گرفتار کر کے 163 الیکٹرک ویپس، شیشہ ہولڈرز87سنگل ماؤتھ، 20 پیپر فلور ، 6پائپ ہولڈرز، 3سگار اور 21 کوائلز برآمد کر لئے ،ملزموں میں طہٰ اور عمر شامل ہیں ۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے الیکٹرک ویپ اور شیشہ ہولڈرز فروخت کرنیوالے 2ملزموں کو گرفتار کر کے 163 الیکٹرک ویپس، شیشہ ہولڈرز87سنگل ماؤتھ،  20 پیپر فلور ، 6پائپ ہولڈرز، 3سگار اور 21 کوائلز برآمد کر لئے ،ملزموں میں طہٰ اور عمر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...