مختلف مقامات پر جوا کھیلنے والے 13 ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے 13 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزموں کے قبضے سے نقدی، لڈو، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments