قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر شہری کو لاکھوں روپے کے مبینہ فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے جعلی اور بوگس دستاویزات فراہم کرکے لاکھوں روپے کا مالی نقصان پہنچایا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments