اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

جنوبی کوریا نے 3-0سے فتح حاصل کرکے برانز میڈ ل اپنے نام کرلیا

ایپوہ(سپورٹس ڈیسک )سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ ہار گئی۔اذلان شاہ ہاکی کپ کے تیسرے پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا نے گرین شرٹس کو3-0سے ہرا کر برانز میڈل اپنے نام کرلیا ،پاکستان کی ٹیم چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں چوتھے نمبر پر رہی۔ اس سے قبل ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ ڈرا کرنے کے باوجود فائنل میں جگہ نہ بناسکی تھی ہائی سکورنگ میچ 5-5 گول سے برابر رہا تھا اور ملائیشیا کی ٹیم میچ برابر کرکے فائنل میں پہنچ گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...