ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

 ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیااور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیااور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...