روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں