پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 4 سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments