پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے جب کہ پٹرول کی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔

دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید یہ بھی بتایا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...