جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
کیپ ٹاؤن: (دنیا نیوز) جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ایڈن مارکرم جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے، کوربن بوش ،ڈیوالڈ بریوس،کوئنٹن ڈی کاک ٹونی ڈی زور زی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
مارکو یانسن ،جارج لنڈے،کیشو مہاراج اور کگیسو رباڈا بھی سکواڈ میں شامل ہیں، ٹی 20 ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
.jpg)