14 اکتوبر کو اغوا ہونے والا تاجر بازیاب، 9 ملزم گرفتار

سرگودھا: (دنیا نیوز) 14 اکتوبر کو اغوا ہونے والا تاجر بازیاب کرا لیا گیا، پولیس نے 9 ملزمان گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق اغوا کار تاجر ملک رفیق کی بازیابی کیلئے ورثا سے 10 کروڑ روپے تاوان مانگ رہے تھے۔

مغوی تاجر کو سرگودھا کے مختلف علاقوں میں رکھا گیا تھا، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں