جھل مگسی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد قتل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جھل مگسی :(دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں زمین کے تنازع پر دو افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو فریقین میں کئی عرصہ سے زمین کا تنازع چلا آرہا تھا کہ جس پر دونوں پارٹیوں نے جھگڑا کرنے کے بعد ایک دوسرے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ2 افراد شدید زخمی ہوئے۔

پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کواپنی نگرانی میں ہسپتال منتقل کرایا، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں