ٹک ٹاک بنانے کا معاملہ، ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایچ او، محرر معطل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) تھانہ سہالہ میں ایس ایچ او کی سیٹ پر ٹک ٹاک بنانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایچ او اور محرر کو معطل کر دیا گیا۔

خاتون یوٹیوبر نے ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر ٹک ٹاک کیوں بنایا؟ تھانہ سہالہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایچ او و محرر معطل کر دیئے گئے۔

ایس ایچ او ظفر گوندل اور محرر یاسر کو کلوز کر دیا گیا، سب انسپکٹر عامر حیات تھانہ سہالیہ کے نئے ایس ایچ او تعینات کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں