جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر ہو گئے۔

وفاقی وزارت قانون کی جانب سے جسٹس شجاعت علی خان کی قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ تقرری کا ںوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کل صبح 9 بجے جسٹس شجاعت علی خان سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف لیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں