لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین ایف پی ایس سی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے حلف لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں