سٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا، شرح سود میں کمی متوقع

کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی (شرح سود) کا اعلان کل کیا جائے گا۔

مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر (بروز پیر) کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی (شرح سود) کا اعلان کیا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی متوقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں