خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

لاہور: (دنیا نیوز) خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔

پروین شاکر نے محبت اور عورت کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا، ان کے مجموعہ کلام میں ’’صد برگ، خود کلامی، انکار اور کف آئینہ‘‘ کو خوب پذیرائی ملی۔

انکی شاعری کی خوشبو نے کئی عشروں بعد بھی گلشن ادب کو مہکا رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں