اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

لندن: (ویب ڈیسک) اٹلی کے ٹینس سٹار یانک سنر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن مینز سنگلز کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت لیا۔

فائنل میں عالمی نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ یانک سنر کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زویریو سے ہوا جہاں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

سنسنی خیز میچ میں اطالوی کھلاڑی نے زویریو کو 6-7، 7-6، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر ٹرافی کا کامیاب دفاع کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں