خنجراب میں رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
خنجراب: (دنیا نیوز) رواں سال کی پہلی برفباری کے بعد خنجراب کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، خنجراب بارڈر کا قدرتی حسن مزید نکھر گیا۔
خنجراب بارڈر پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ملکی اور غیر ملکی سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے لگے۔
سیاحوں نے برف سے ڈھکے خوبصورت مناظر کو کیمروں میں محفوظ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments