سکیورٹی خدشات: شہزادہ ہیری نے دونوں بچوں کو اچانک سکول سے اٹھا لیا

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے دونوں بچوں کا سکول اچانک ختم کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بچوں کو سکیورٹی وجوہات کی بناہ پر سکول سے ہٹایا گیا، بچوں کو اسکول سے لانے اور لے جانے میں سکیورٹی چیلنجز فیصلے کی وجہ بنے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن بچوں کا داخلہ دوسرے سکول میں کرائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...