فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر میکل مور کو ایڈ شیرن کے ٹور سے باہر
نیو یارک: (ویب ڈیسک) مشہور امریکی ریپر میکل مور کو کانسرٹ کے دوران فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے امریکی ٹوئر سے نکال دیا گیا۔
ٹور منتظمین کو بتایا گیا کہ جن امریکی سٹیڈیم اور مقامات پر کنسرٹ ہونے ہیں، وہاں کے مالکان نے میکلی مورو کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
اس سے پہلے اسرائیلی امریکن کونسل نے میکلی مورو کے خلاف مہم شروع کی تھی۔
ادھر ایڈ شیرن نے وضاحت کی ہے کہ یہ ان کا فیصلہ نہیں، میکلی مورو نے طویل عرصے سے فلسطینیوں کے حامی اور غزہ پر اسرائیلی حملوں اور قبضے کے مخالف ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments