سعودی کابینہ کا اہم اجلاس، حوثیوں کے شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت

جدہ: (ویب ڈیسک) سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا منگل کو اہم اجلاس ہوا، جس میں سعودی کابینہ نے کہا کہ مملکت کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کا مکمل حق حاصل ہے۔

سعودی کابینہ کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی عرب کی سلامتی، علاقائی سالمیت اور اثاثوں کا تحفظ ناقابلِ تسخیر اصول ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...